empty

اے ٹی آر ہسٹروگرام اے ٹی آر انڈیکیٹر کی نقل ہے جو کہ ویلسز ویلڈر کی جانب سے تیار کیا گیا اور اس کی تفصیلات اس نی اپنی کتاب تیکنیکی تجارتی نظام کے نِئے خیالات میں دی ہیں اس انڈیکیٹر کے ذریعے آپ ایک اچھے انداز میں مارکیٹ میں موجود غیر یقینی کی صورتحات کا جائزہ لے سکتے ہیں جبکہ دیگر تجارتی امور کے لئے یہ کوِئی سود مند طریقہ خیال نہیں کیا جاتا

فارمولہ

اے ٹی آر = ایس ایم اے ((High-Low)[0..i]), جبکہ


i - ایس ایم اے کیلکولیشن میں استعمال ہونے والے پریڈز

تجارتی استعمال

یہ مارکیٹ میں موجود غیر یقینی صورتحال کو ظاہر کرتا ہے جس میں کہ تیری اور سستی کے دورانیے ظاہر کئے جاتے ہیں

قیمتوں میں غیر یقینی کی صورتحال کسی ایک خاص دورانیہ کی لئے قیمتوں میں اتار چڑھاو کو ظاہر کرتا ہے چونکہ یہ انڈیکیٹر مارکیٹ کی مکمل صورتحال نہیں بتا رہا ہوتا لہذا یہ مکمل تجارتی امور انجام دینے کی لئے کو ئی مفید چیز نِہیں ہے

اگر بہت ذیادہ اتار چڑھاو پایا جاتا ہو تو یہ انڈیکیٹر اس وقت میں تیز نظرآئے گا جب قیمتوں میں کم تبدیلی دیکھی جاتی ہو

کم غیر یقینی کی صورتحال قیتموں میں کمی کو ظاہر کرتا ہے یعنی کہ کوِئی ذیادہ تبدیلی نظر نہیں آتی

دوسرے الفاظ میں وہ تاجر جو کہ بریک تھرو تجارتی حکمت عملی کے تحت کام کرتے ہیں اس کو اپنے تجزیات کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔ جب غیر یقینی کی صورتحال کم ہو تو اور بریک آوٹ سپورٹ یا ریسیسٹنس کا ایک لیول بنتا ہے .

مزید یہ کہ غیر یقینی کی صورتحال سٹاپ آڈر لگانے کے لئے ایک اشارہ ہوتی ہے- اس کو جاننے کے لئے تین باتوں کا خیال کرنا ضروری ہے ، غیر یقینی کی صورت پوائنٹ میں ظاہر ہوتی ہے ، موجودہ صورتحال ہسٹروگرام بر کے برابر ہوگی اور اگر سپریڈ دستیاب ہو تو اسے جمع کیا جائے

دیا گیا سٹاپ لاس آڈر ذیادہ تر تجارتی لین دین میں بہترین خیال کیا جاتا ہے خصوصا جب یہ اندازہ ہو کہ قیمتیں ذیادہ اوپر نہیں جائیں گی

اے ٹی آر اشارے فاریکس

انسٹا فاریکس اے ٹی آر ہسٹروگرام کے پیرا میٹرز

اے ٹی آر پریڈ = 10

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.